Home / عالمی خبریں

عالمی خبریں

کرپشن الزامات؛ اسرائیلی وزیراعظم کا قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا

بینجمن نیتن یاہو کو اسرائیل کی تاریخ کے طاقت ور ترین سربراہان میں شمار کیا جاتا ہے فوٹوفائل تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا ایک قریبی ساتھی ان کے خلاف کرپشن الزامات میں وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم …

Read More »

شام میں مسلح گروپ کا روسی مرکز پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

کوئی روسی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ فوٹو : اے ایف پی ماسکو / دمشق / عمان:  شام کے علاقے غوطہ میں قائم روس کے مفاہمتی مرکز پر شدید گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تاہم کوئی …

Read More »

پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ آج ہوسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

دہشت گردی کی مالی معاونت اور انسداد دہشت گردی کیخلاف پاکستان مطلوبہ سخت کارروائی نہیں کر رہا، ہیدر نوئرٹ۔ فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ آج ہو سکتا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے …

Read More »

سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد

پولیس کریکٹر فیصلے كا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔ فوٹو:فائل ریاض: سعودی حكومت نے ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد كردی ۔ غیر ملكی میڈیا كے مطابق سعودی حكومت نے نوكری یا وزٹ كے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد كے لیے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی …

Read More »

جرمن خاتون کی سر عام مسلمان خاتون سے بدتمیزی، نقاب نوچ ڈالا

جرمن خاتون نے مسلمان خاتون كا نقاب كھینچ دیا،فوٹو: فائل برلن: جرمنی میں برقعہ پوش مسلمان خاتون كو تضحیك كا نشانہ بنائے جانے كا واقعہ سامنے آگیا۔ غیر ملكی میڈیاكے مطابق برلن كے ایك تجارتی مركز میں 28سالہ مقامی خاتون نے 54سالہ مسلم خاتون كا نقاب كھینچ كر توہین آمیز زبان …

Read More »

بھارت میں جنسی خواہش کی ناکامی پردوست نے فیس بک فرینڈ کو قتل کردیا

خاتون كو گلا گھونٹ كر مارا گیا،ممبئی پولیس فوٹو: فائل ممبئی:  بھارت  كے شہر ممبئی میں  پولیس نے ایک شخص كو اپنی فیس بک فرینڈ خاتون كو گھر بلا كر قتل كرنے كے الزام میں  گرفتار كر لیا۔ بھارتی میڈیا كے مطابق  25 سالہ ہریداس نرگود نے پولیس كو بتایا كہ …

Read More »

ترکی میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی جنسی صلاحیت ختم کرنے پر غور

ترکی میں بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کے بعد مجرموں کو سخت سزا کا مطالبہ زور پکڑ گیا فوٹو: فائل  انقرہ: ترک حکومت نے بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو بطور سزا جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلیے طبی ماہرین سے رجوع کیا جائے گا …

Read More »

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

شام میں بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہوتی ہے فوٹو:دی مرر عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر؛ قابض فوج کی فائرنگ، پیدل چلنے پر پابندی

نظربندوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سید علی گیلانی فوٹو: فائل  سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں کئی دیہات کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائیاں کرتے ہوئے ضلع کے علاقوں گنڈ وئین امام صاحب، ترکہ وانگام اور نولی پوشواری کا محاصرہ کرکے …

Read More »

معمولی غلطی بھی کی تو اسرائیل کو کھنڈرا ت میں تبدیل کر دینگے، ایران

میونخ اور اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی ڈرامے بازی بچوں کے کھیل سے بھی کم اہم ہے، سیکریٹری مصلحت نظام کونسل محسن رضائی فوٹو : انٹرنیٹ تہران:  ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم بینجمن نتن یاہو کی دھمکی پرردعمل …

Read More »