Home / پاکستان

پاکستان

نوازشریف نے فوج سے بچنے کے لئے مودی سے خفیہ ملاقات کی، عمران خان

ختم نبوتﷺ کے قانون کو بھی باہر بیٹھی لابی کو خوش کرنے کے لئے تبدیل کیا گیا، عمران خان فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فوج سے بچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے خفیہ ملاقات کی۔ لاہور میں تقریب …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت بڑھ گئی، مریم نواز

نواز شریف کے خلاف پہلے سے لکھے گئے فیصلے سنائے جارہے ہیں، مریم نواز فوٹو:فائل  اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ گرفتار

گرفتاری غیرمناسب اقدام ہے، ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں، پنجاب حکومت۔ فوٹو: ایکسپریس  لاہور:  قومی احتساب بیورو (لاہور) نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن پر سابق ڈی جی لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی احد چیمہ کوحراست میں لے لیا۔ نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس اہلکاروں سمیت مزید 6 افراد گرفتار

نقیب اللہ قتل کیس میں اب تک 10 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے فوٹو : فائل کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف درج نقیب اللہ کے قتل …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)

نواز شریف کی قیادت کسی عہدے یا منصب کی محتاج نہیں، ترجمان مسلم لیگ (ن) فوٹو: فائل  اسلام آباد: ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے اپنے …

Read More »

عدالتی فیصلے پر تحریک انصاف کا جشن منانے کا اعلان

کارکنان عدالت عظمیٰ کے تاریخی فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کریں،جہانگیر ترین،فوٹو:فائل  اسلام آباد: تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کو پارٹی صدارت  کے لیے نااہل قرار دینے پر جشن منانے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق درخواستوں پر …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون کو من مانی تشریح سے ختم کرنا خطرناک ہوگا، نواز شریف

پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون کی توثیق عدلیہ سے کروائی جائے گی تو نظام کیسے چلے گا۔ فوٹو: فائل  لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آئین بلاشبہ سب سے مقدس دستاویز  ہے مگر اسے بھی پارلیمنٹ بناتی ہے اور پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کو من مانی تصور کیا …

Read More »

الیکشن ایکٹ 2017 کا فیصلہ، نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل

نوازشریف کے تمام فیصلے کالعدم قرار فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے نتیجے میں نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن …

Read More »

غازی عبدالرشید قتل کیس میں پولیس نے پرویز مشرف کو بے گناہ قرار دے دیا

عدالت چاہے تو مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے سکتی ہے، پولیس فوٹو:فائل  اسلام آباد: عبدالرشید غازی قتل کیس میں پولیس نے پرویز مشرف کو بے گناہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔  ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد راجہ آصف …

Read More »

چاروں صوبوں کی زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت

سرعام پھانسی دینے سے امن و امان کی صورتحال خراب ہوگی ، صوبوں کا موقف۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چاروں صوبوں نے زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا سینیٹر جاوید عباسی کی صدارت …

Read More »