Home / کھیل

کھیل

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کی ٹکٹیں سو فیصد فروخت ہوگئیں، مہمان پریشان

اوورسیز پاکستانیوں کواس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں ٹکٹ نہیں مل سکے۔ فوٹو: فائل  دبئی:  متحدہ عرب امارت میں آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی سوفیصد ٹکٹیں فروخت ہوچکیں۔ پی ایس ایل کو دیکھنے اور سپورٹ کرنے کیلیے …

Read More »

پی ایس ایل 3 کا آغاز؛ صحرا میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع

افتتاحی میچ پشاور زلمی کا ملتان سلطانز سے ٹاکرا۔ فوٹو: بشکریہ پی ایس ایل فیس بک پیج  لاہور:  صحرائے عرب میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع ہوگی جب کہ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شائقین موسیقی کے دھنوں پر جھومیں گے۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کیلیے …

Read More »

ٹوئنٹی 20 ٹرائنگولر میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو مات دیکر ٹرافی جیت لی

میزبان ٹیم19 رنز سے شکست، ڈی آر سی نے سیریز میں دوسری بار نصف سنچری بناڈالی۔ فوٹو: سوشل میڈیا آکلینڈ:  ٹوئنٹی 20 ٹرائنگولر سیریز میں فائنل میں نیوزی لینڈ پھر آسٹریلیا کے جال میں الجھ گئے۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں پانچ دن پہلے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کا سفر

پاکستان نے ملکی ٹوئنٹی 20 ایونٹ کودنیا بھرکے کرکٹرز کیلئے دلچسپی کا سامان بنادیا ہے فوٹو : فائل تیزی سے عالمی سطح پر مقبول ہونے والے کرکٹ فارمیٹ ٹوئنٹی 20 میں پاکستان سپر لیگ نے محض تین برسوں میں اپنی منفرد شناخت قائم کرلی، 2016 میں شروع کی جانے والی …

Read More »

پی ایس ایل 3 کی جنگ چھڑنے کا وقت آگیا

فوٹو : فائل پاکستان سپر لیگ کی تیسری جنگ چھڑنے کو تیار ہے، میدان سج چکا ہے، ٹرافی ایک ہے اور ٹیمیں 6 ہیں، سب کی سب ہی آستینیں چڑھا چکی ہیں، بگل بجنے سے قبل شائقین کا جوش و خروش عروج پر جا پہنچا ہے، جمعرات کو دبئی سے …

Read More »

گیند بولر کے سر سے ٹکرا کر باﺅنڈری لائن سے باہر جا گری

بولر کا طبی عملے نے معائنہ کیا جس کے بعد انہوں نے پورا اوور مکمل کیا،فوٹو:کرک انفو آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے ڈومیسٹک ایونٹ کے میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ پر گیند بولر کے سر سے ٹکرانے کے بعد باﺅنڈری لائن سے پار جا گری۔ فورڈ ٹرافی کے …

Read More »

انجری کے باعث کرس لین کا پی ایس ایل سے آﺅٹ ہونے کا خدشہ

کرس لین کو پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کیلیے منتخب کیا گیا ہے،فوٹو:فائل  دبئی: آسٹریلوی کرکٹر کرس لین کا انجری کے باعث پی ایس ایل سے آﺅٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انہوں نے راس ٹیلر کی شاٹ پر ڈائیو لگا کر گیند …

Read More »

کپل شرما آج زلمی نائٹ ود کپل میں پرفارم کریں گے

تمام زلمی فینز کو میرا سلام، میں دبئی آ رہا ہوں،کپل شرما،فوٹو:فائل  دبئی: بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما آج شام پشاور زلمی کی جانب سے دبئی میں منعقدہ ”زلمی نائٹ ود کپل شرما“ میں پرفارم کریں گے۔ پشاورزلمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کپل شرما کی ایک مختصر ویڈیو …

Read More »

پی ایس ایل؛ زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے

بچوں کی پشاور زلمی کے کرکٹرز سے ملاقات بھی کرائی جائے گی،فوٹو:ٹوئٹر  دبئی: دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کینسر ہسپتال میں زیرعلاج 13 بچے پی ایس ایل میچز دیکھنے کےلیے دبئی پہنچ گئے۔ معصوم بچے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور میچ میں شریک ہوں گے …

Read More »

پیٹرسن آخری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے

پیٹرسن آخری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے فوٹو: فائل  دبئی:  انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن آخری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی دینگے۔ کیون پیٹرسن پہلے ہی اس بات کا اعلان کرچکے تھے کہ ان کی تمام قسم کی کرکٹ سے …

Read More »